امانت رکھوایا گیا سامان خوردبرد کر لیا

 امانت رکھوایا گیا سامان خوردبرد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا سامان خوردبرد کر لیا گیا۔ تھانہ ریلبازار کے علاقے میں احسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا سامان خوردبرد کر لیا گیا۔ تھانہ ریلبازار کے علاقے میں احسن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس قریبی تعلقات پر بھاری مالیت کا سامان بطور امانت رکھوایا گیا۔ جو خوردبرد کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں