بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کررہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔