جھوٹی کال کر نے والا پکڑا گیا

 جھوٹی کال کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے  ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  مقدمہ درج کرکے کارروائی کی  جا  رہی  ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں