رمضان آرڈیننس کی مبینہ خلاف ورزی، شہریوں میں تشویش

رمضان آرڈیننس کی مبینہ خلاف  ورزی، شہریوں میں تشویش

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہر بھر میں احترامِ رمضان آرڈیننس کی مبینہ سرعام خلاف ورزی جاری ہے ۔

شہریوں کے مطابق مختلف علاقوں میں کھانے پینے کے سٹالز اور ہوٹلز روزے کے اوقات میں بھی کھلے رہتے ہیں، جبکہ انتظامیہ مؤثر عملدرآمد نہیں کر پا رہی۔سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں