خاتون کو سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

خاتون کو سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کوسابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے شبانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنے گھر موجود تھی کہ ملزموں نے سابقہ رنجش پر اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں