غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں