پولیس نے 10 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 10 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے معذوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے والے 10 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے نوسر بازی کر کے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔