شہری کے گھر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 51 ج ب میں مقبول کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملز موں نے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 51 ج ب میں مقبول کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملز موں نے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کرلیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔