بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم احمد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔