ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو کسی حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو کسی حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں