ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی کے قریب پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لکڑ منڈی کے قریب پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔