قوانین کی خلاف ورزی ، ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے مسائل پیدا کررہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔