گڑھ مہاراجہ: فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

گڑھ مہاراجہ: فیسکو اہلکار کے گھر  پر دھاوا، سنگین نتائج کی دھمکیاں

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا)بجلی چوری کے مقدمات کی رنجش پر مبینہ طور پر چھ ملزمان نے فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔۔۔۔

بجلی چوری کے مقدمات کی رنجش پر مبینہ طور پر چھ  ملزمان نے فیسکو اہلکار کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کو  دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن احمدپور سیال محمد شہباز کی جانب سے جلی چوری کے دو مقدمات  درج کیے گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں