ڈکیتی کی جھوٹی کال، شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں