ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کھلی کچہری ، مسائل سنے

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی  کھلی کچہری ، مسائل سنے

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اﷲ تارڑ کی جانب سے کمالیہ کے ٹی ایم اے ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،

جہاں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل پیش کیے ۔اس موقع پر ڈی پی او اخلاق اﷲ تارڑ نے سائلین کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کو بغور سنا اور متعلقہ افسران کو ان پر فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں