پو لیس کی تربیتی ورکشاپس علما،ڈاکٹر وں کے خصوصی لیکچر

 پو لیس کی تربیتی ورکشاپس  علما،ڈاکٹر وں کے خصوصی لیکچر

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے عوام کیساتھ مثبت رویوں یقینی بنانے کیلئے تربیتی ورکشاپ میں لیکچر دئیے جارہے ہیں۔تربیتی ورکشاپ کے دوران پولیس اہلکاروں کو شہریوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کے احکامات سے آگاہ کیاجارہاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں