تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام سست، شہریوں کو مشکلات

تجارتی مراکز میں ترقیاتی کام  سست، شہریوں کو مشکلات

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شہریوں اور تاجروں نے صدر بازار، کمیٹی بازار اور جھنگ روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کی سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بارشوں کے بعد صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے جس سے کاروبار اور آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے ۔ شہریوں نے کام تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں