موگی موڑ پر واردات میں حساس ادرے کا ملازم لٹ گیا

موگی موڑ پر واردات میں  حساس ادرے کا ملازم لٹ گیا

ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)تھانہ ماموں کانجن کے گاؤں 489گ ب اکیانہ میں موگی موڑ پر راہزنی کی واردات میں دو مسلح راہزنوں نے نوید سرور سے ظفر چوک سے گاؤں آتے ہوئے روک کے دوموبائل فون اور1300روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے۔

تھانہ ماموں کانجن کے گاؤں 489گ ب اکیانہ میں موگی موڑ پر راہزنی کی واردات میں دو مسلح راہزنوں نے نوید سرور سے ظفر چوک سے گاؤں آتے ہوئے روک کے دوموبائل فون اور1300روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے۔ لٹنے والا حساس ادرے کا ملازم بتایا جاتا ہے جو چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں