ناجائز اسلحہ بردار 2ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔
۔قطب پور پولیس نے ملزم عبدالرحمان سے پسٹل اور دہلی گیٹ پولیس نے ملزم نثار سے آہنی چھری برآمد کرلی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔