پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں