جڑانوالہ:، لنڈا بازار میں دکان جل گئی
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا) شہر کے مصروف ترین لنڈا بازار میں کپڑے کی ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فرنیچر اور لاکھوں روپے مالیتی سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
شہر کے مصروف ترین لنڈا بازار میں کپڑے کی ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فرنیچر اور لاکھوں روپے مالیتی سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔