بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو دھر لیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو دھر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو مین روڈ پر گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں