مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش پر ملزم گرفتار،مقدمہ درج

مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش  پر ملزم گرفتار،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر مذہبی عبادت گاہ کی حرمتی کرتے ہوئے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ جسے پولیس نے گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں