اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا چناب کالج کا دورہ، تعلیمی و ترقیاتی امور کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا چناب  کالج کا دورہ، تعلیمی و ترقیاتی امور کا جائزہ

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا نے چناب کالج اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی و تعلیمی امور کا جائزہ لیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے نئے داخل ہونے والے طلبہ سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے ادارہ انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں