بجلی چوری کرنے وا لے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا گیا

 بجلی چوری کرنے وا لے شخص  کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے بجلی چوری کرنے وا لے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔

فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ محلہ احمد ٹاؤ ن کا ندیم احمد میٹر سے ڈا ئریکٹ تا ریں لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور تحریری طور پر سٹی پولیس کو مطلع کردیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں