بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیمیں روٹین آپریشن میں مصروف تھیں کہ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جسے قابو کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیمیں روٹین آپریشن میں مصروف تھیں کہ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جسے قابو کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔