گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ روشن والا کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔
گرفتار ملزمان کے انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملز موں کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس پر پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔