پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔۔۔

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں