کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...