آتشبازی برآ مد ، شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments