ڈیفنس سی :مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ڈیفنس سی :مزدور کرنٹ  لگنے سے جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈیفنس سی ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

مزدور زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگ گیا، مزدور گرینڈر چلا رہا تھا کہ اس کو کرنٹ لگ گیا ۔ 30 سالہ بابر ولد صابرحسین موقع پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...