نشہ میں دھت افراد کا 2خواجہ سراؤں پر تشدد ،ملزم گرفتار

نشہ میں دھت افراد کا 2خواجہ  سراؤں پر تشدد ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس کے علاقے بستی سیدن شاہ میں میں نشے میں دھت افراد کا دوخواجہ سراؤں پر بدترین تشدد ،ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی ، دوسرا زخمی ہو گیا۔

خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ زبیر عرف زینو نے پانچ ساتھیوں کے ہمراہ انہیں جان سے مارنے کیلئے تشدد کا نشانہ بنایا اورخوفزدہ کرنے کیلئے فائرنگ بھی کی ۔ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کرکے شہروز، بھولا گجر اور شوکت گجر کے تین نواسوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...