پیشہ ور بھکاری کو حوالات کی سیر کروا دی گئی

 پیشہ ور بھکاری کو حوالات  کی سیر کروا دی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو حوالات کی سیر کروا دی۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیگ مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...