گاڑی میں پٹرول بھروانے کے بعد رقم ادا کئے بغیر ہی ملز م فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی میں پٹرول بھروانے کے بعد رقم ادا کئے بغیر ہی ملز م فرار ہوگئے ۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں قائم نجی پٹرول پمپ پر ملز موں کی جانب سے اپنی گاڑی میں پیٹرول بھروایا گیا اور پیٹرول کے پیسے ادا کئے بغیر ہی مبینہ طور پر موقع سے فرار اختیار کر لی گئی۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments