منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،2 ملزم گرفتار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن \'\'ڈرگ فری پنجاب\'\' کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
ایس ایچ او تھانہ رجوعہ سب انسپکٹر وسیم سجادنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے 10 کلو 5 سو گرام چرس برآمد ہوئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments