بجلی چوری کرنے پردو افراد کو قابو کر لیا گیا

بجلی چوری کرنے پردو  افراد کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...