تاندلیانوالہ :جوئے کی محفل پر چھاپہ نقدی،تاش برآمد،5ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر پولیس نے پانچ جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا،
جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments