کرایہ داری کا اندراج نہ کرانے والا شہری گرفتار

 کرایہ داری کا اندراج نہ  کرانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کرانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقامات کی چیکنگ کے دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا، جس نے متعلقہ تھانے میں کرایہ داری کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...