ٹھیکری والا:اوورلوڈ ٹرک کا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈ ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اوورلوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثات کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments