نوسرباز اے ٹی ایم کارڈ لے اُڑا خاتون کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوا لی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)نوسرباز نے خاتون کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے سے زائد رقم نکال لی۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے عزیز فاطمہ روڈ پر واقع ایک نجی بینک سے تسلیم کوثر نامی خاتون رقم نکلوا کر باہر آئیں تو نامعلوم نوسربازوں نے دھوکے سے انکا اے ٹی ایم کارڈ حاصل کر لیا۔ بعد ازاں ملزمان نے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے سے زائد رقم نکال لی۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments