ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور پکڑاگیا

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  لانے والا ڈرائیور پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں داخل کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو ٹریفک کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...