گھرسے کام کیلئے جانیوالاشہری اغوا

گھرسے کام کیلئے جانیوالاشہری اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں رضیہ بی بی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کیلئے گھر سے باہر نکلا،جسے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں رضیہ بی بی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کیلئے گھر سے باہر نکلا،جسے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...