سیف سٹی اتھارٹی کا خواتین کے لیے تربیتی سیشن

سیف سٹی اتھارٹی کا خواتین  کے لیے تربیتی سیشن

سمندری(نمائندہ دنیا) الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) سمندری کے زیر اہتمام پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا تربیتی سیشن منعقد ہوا۔

تربیتی سیشن میں پبلک ریلیشن آفیسر عائشہ لیاقت، احمد مجید، محمد مامون اور بانی الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن عتیق رندھاوا نے شرکت کی۔ پبلک ریلیشن آفیسر مس عائشہ لیاقت نے طالبات اور خواتین کو پنک بٹن، ایمرجنسی 15 اور سیفٹی ایپ کے استعمال سے متعلق آگاہی دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...