آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر :حاجی نذیر احمد

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی  عوامی اعتماد کا مظہر :حاجی نذیر احمد

کمالیہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز سعودی عرب کے رہنما حاجی نذیر احمد نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی اکثریتی کامیابی پر پارٹی قیادت اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 یہ کامیابی مسلم لیگ (ن) کی عوام دوست پالیسیوں، عوامی خدمت اور مؤثر قیادت پر عوام کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے ۔ اپنے بیان میں حاجی نذیر احمد نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور ملک کی معاشی بہتری کو ترجیح دی، جس کے باعث عوام نے ایک بار پھر پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...