مجوزہ سٹیل مل آبادی سے باہر منتقل کی جائے ، آبادی بچاؤ کمیٹی کا مطالبہ

مجوزہ سٹیل مل آبادی سے باہر منتقل کی  جائے ، آبادی بچاؤ کمیٹی کا مطالبہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) آبادی بچاؤ کمیٹی اور متاثرین مجوزہ سٹیل مل چنیوٹ کے رہنماؤں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

وہ مجوزہ سٹیل مل اور مائننگ منصوبے کے مخالف نہیں بلکہ اسے چنیوٹ اور ملک کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر سمجھتے ہیں، تاہم منصوبے کو گنجان آباد علاقوں سے باہر منتقل کیا جائے تاکہ ہزاروں خاندان بے گھر ہونے سے محفوظ رہ سکیں۔رہنماؤں نے کہا کہ حالیہ مجوزہ نقشے میں متعدد گنجان آباد علاقوں کو شامل کیے جانے سے ہزاروں خاندان غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...