آج خطبئہ جمعہ میں حضرت داتا گنج بخشؒ کی تعلیمات پر خطاب ہوگا
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا) سابق امیر جماعت اہلِسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری، واٹر ورکس روڈ میں خطبئہ جمعہ کے دوران حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کی تعلیمات کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
سابق امیر جماعت اہلِسنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری، واٹر ورکس روڈ میں خطبئہ جمعہ کے دوران حضرت سیدنا داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کی تعلیمات کے موضوع پر خطاب کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments