سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ  کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر سیکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...