بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 2افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر  گھومنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...