خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو قابو کرکے   بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر سمندری میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تہمینہ کوثر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو قابو کر لیا گیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اسے ہراساں اور پریشان بھی کیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...