ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم نے کھلی کچہری کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا  توقیر محمد نعیم نے کھلی کچہری کا انعقاد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کر کے ان کے مسائل، شکایات اور درخواستیں سنیں۔

ڈی پی او نے موقع پر موجود متعلقہ پولیس افسران کو شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور مقررہ وقت میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کیے اس موقع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو بلاواسطہ پولیس تک رسائی فراہم کرنا اور ان کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...